
اے ڈی بی نے ایم ایل-1 ریلوے منصوبے کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرا دی
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ایشیائی ترقیاتی بینک سے ایم ایل-1 ریلوے کی جدید کاری کے طریقہ کار کو تیز کرنے کی درخواست کی، جس پر اے ڈی بی کے صدر ماساتو کاندا نے منصوبے کو آگے بڑھانے کے لیے تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
1 اکتوبر، 2026