
ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایم ایل-1 منصوبے کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرا دی
اولان باتر میں احسن اقبال اور اے ڈی بی کے صدر مساتو کاندا کی ملاقات میں ایم ایل-1 ریلوے اپ گریڈیشن، موسمیاتی فنانسنگ، علاقائی رابطوں اور برآمدی صلاحیت بڑھانے سے متعلق تعاون پر تبادلہ خیال ہوا۔
1 اکتوبر، 2026