
پاکستان میں موبائل فون لوکلائزیشن 10 سے 15 فیصد تک محدود، درآمدی کٹس کے مقابلے میں مقامی پرزوں پر زیادہ ڈیوٹی
PRIME کی پالیسی بریف کے مطابق پاکستان کی موبائل فون صنعت میں مقامی ویلیو ایڈیشن 10 سے 15 فیصد تک محدود ہے، جبکہ 2023 تک 49 فیصد ہدف رکھا گیا تھا؛ درآمدی CKD کٹس کے پرزوں پر صفر مگر مقامی تیاری کے خام مال پر 20 سے 30 فیصد ڈیوٹی بڑی رکاوٹ قرار دی گئی۔
22 اکتوبر، 2026