
پاکستان 2030 تک قومی اے آئی ایکوسسٹم میں ایک ارب ڈالر سرمایہ کاری کرے گا، سینیٹ کو آگاہی
سینیٹ کو بتایا گیا ہے کہ حکومت قومی مصنوعی ذہانت ایکوسسٹم پر عمل درآمد کر رہی ہے جس میں انفراسٹرکچر، انسانی وسائل، تحقیق، اسٹارٹ اپس، فنانسنگ اور ذمہ دارانہ AI گورننس شامل ہیں، جبکہ 2030 تک ایک ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان کیا گیا ہے۔
27 اکتوبر، 2026