
حکومت کا سائبر سکیورٹی اور سوشل میڈیا آگاہی کیلئے قومی کونسل بنانے کا منصوبہ
وفاقی حکومت نے سائبر سکیورٹی، ذمہ دار سوشل میڈیا استعمال اور بچوں کے آن لائن تحفظ سے متعلق قومی سطح کی آگاہی کونسل قائم کرنے کا منصوبہ پیش کیا ہے، جس میں متعلقہ وزارتوں، پی ٹی اے، تعلیمی اداروں اور دیگر شراکت داروں کی نمائندگی تجویز کی گئی ہے۔
30 اکتوبر، 2026