
وفاقی حکومت کا نیشنل ڈیجیٹل ماسٹر پلان تین بنیادی ستونوں پر آگے بڑھانے کا فیصلہ
حکومت نے ڈیجیٹل گورننس، ڈیجیٹل معیشت اور ڈیجیٹل معاشرے پر مبنی نیشنل ڈیجیٹل ماسٹر پلان کو مختلف شعبوں میں ترقی اور عوامی خدمات کی بہتری سے جوڑنے کا خاکہ پیش کیا ہے۔
29 ستمبر، 2026