
وفاقی حکومت کا این اے آر سی میں قومی لائیوسٹاک ویکسین پلانٹ قائم کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم شہباز شریف نے مویشیوں کے لیے جدید ویکسین کی مقامی تیاری کے قومی پلانٹ کی حکمت عملی ایک ہفتے میں پیش کرنے کی ہدایت کی ہے، جبکہ لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ بورڈ کی تنظیم نو بھی کی جائے گی۔
20 اکتوبر، 2026