
قومی پرائیویٹ ایکویٹی فریم ورک پر پیش رفت، بینکوں کی ایک فنڈ میں سرمایہ کاری حد 20 فیصد تک بڑھ گئی
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کمیٹی نے قومی پرائیویٹ ایکویٹی فریم ورک کے ریگولیٹری اور ٹیکس اقدامات کا جائزہ لیا؛ اسٹیٹ بینک نے ایک فنڈ میں بینکوں کی قابل اجازت سرمایہ کاری حد 10 سے 20 فیصد کرنے سے آگاہ کیا۔
27 اکتوبر، 2026