
پاکستان اور عمان میں پاکستانی نوجوانوں کے روزگار، ہنر اور لیبر موبیلٹی بڑھانے پر بات چیت
مسقط میں پاکستانی اور عمانی حکام نے ہنرمند اور نیم ہنرمند پاکستانی کارکنوں کے لیے روزگار کے مواقع، مہارتوں کی ترقی اور لیبر موبیلٹی مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔
29 ستمبر، 2026