
پاکستان اور عمان کا بندرگاہی روابط، شپنگ اور بحری تجارت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور عمان کے حکام نے بندرگاہوں، شپنگ، لاجسٹکس اور بحری تجارت میں تعاون بڑھانے کے امکانات پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے نجی شعبے اور سرمایہ کاروں کے روابط مضبوط کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
23 اکتوبر، 2026