
پاکستان میں تقریباً 15 لاکھ بچوں کو ایک سال میں آن لائن جنسی استحصال یا بدسلوکی کا سامنا: تحقیق
یونیسیف، انٹرپول اور ایکپیٹ کی تحقیق کے مطابق پاکستان میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والے 12 سے 17 سال کے تقریباً 15 لاکھ بچوں نے ایک سال کے دوران ٹیکنالوجی کے ذریعے جنسی استحصال یا بدسلوکی کی کم از کم ایک صورت کا تجربہ کیا۔
14 اکتوبر، 2026