
دنیا
پاکستان نے سلامتی کونسل میں نئے مستقل ارکان کی مخالفت کر دی، منتخب نشستیں بڑھانے کی حمایت
اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ اسلام آباد سلامتی کونسل میں مزید مستقل ارکان شامل کرنے کے بجائے منتخب غیر مستقل نشستوں میں اضافے کا حامی ہے۔
6 اکتوبر، 2026