
پاما کا گفٹ اسکیم کے تحت استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد میں اضافے پر فوری نظرثانی کا مطالبہ
پاکستان آٹوموٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ ستمبر میں استعمال شدہ گاڑیوں کی تقریباً 98 فیصد درآمد گفٹ اسکیم کے ذریعے ہوئی، حکومت سے نگرانی اور تصدیقی نظام کا جائزہ لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
29 اکتوبر، 2026