
حکومت نے انتخابی اصلاحات کمیٹی کے لیے پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم سے نام مانگ لیے
وفاقی حکومت نے مجوزہ پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات کی تشکیل کے لیے اتحادی جماعتوں پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم سے نمائندوں کی نامزدگیاں طلب کر لی ہیں، جبکہ اپوزیشن کو بھی کمیٹی میں شامل کرنے کی کوشش جاری ہے۔
3 نومبر، 2026