
پیٹرول سبسڈی کے 31 ہزار صارفین کو مسئلہ، کم ریڈیمپشن والے فیول اسٹیشنز کے آڈٹ کا حکم
حکومتی جائزے میں بتایا گیا کہ 31 ہزار صارفین پیٹرول سبسڈی حاصل نہ کر سکے، جبکہ 10,344 ٹوکن ایکسپائر ہوئے۔ حکام نے 50 سے کم ریڈیمپشن والے فیول اسٹیشنز کے آڈٹ، تکنیکی خرابیوں اور رجسٹریشن مسائل کی اصلاح اور متاثرہ شہریوں سے دوبارہ رابطے کی ہدایت کی ہے۔
25 اکتوبر، 2026