
پاکستان پیٹرولیم کا ہیڈکوارٹر کراچی سے اسلام آباد منتقل کرنے کی تجویز، پیپلز پارٹی کی مخالفت
وفاقی حکومت پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے مرکزی دفتر کی اسلام آباد منتقلی پر غور کر رہی ہے؛ پیپلز پارٹی نے فیصلے کی مخالفت کی جبکہ حکومت کا کہنا ہے کہ آپریشنل اثاثے اور فیلڈ دفاتر کراچی میں برقرار رہیں گے۔
21 اکتوبر، 2026