
ستمبر میں پاکستان کی پٹرولیم مصنوعات کی فروخت سالانہ بنیاد پر 2 فیصد کم
ستمبر 2026 میں پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی مجموعی فروخت سالانہ بنیاد پر 2 فیصد گھٹ کر 13 لاکھ 50 ہزار ٹن رہی، جبکہ فرنس آئل کی فروخت میں نمایاں اضافہ اور ڈیزل و موٹر اسپرٹ کی فروخت میں کمی ریکارڈ ہوئی۔
2 اکتوبر، 2026