
افغانستان سے تجارت کی بندش کے دوران پاکستان کی فارما برآمدات پہلی سہ ماہی میں 25.5 فیصد کم
پاکستان کی ادویات کی برآمدات مالی سال 2026-27 کی پہلی سہ ماہی میں 25.53 فیصد کم ہو کر 7 کروڑ 33 لاکھ ڈالر رہ گئیں، جبکہ صنعت نے بڑی افغان منڈی کے ساتھ تجارت کے تعطل کو اہم وجہ قرار دیا ہے۔
22 اکتوبر، 2026