
پاکستان اور پولینڈ کا کاروباری روابط اور طویل مدتی شراکت داری بڑھانے پر اتفاق
وزیراعظم شہباز شریف اور پولینڈ کے وزیر توماش شیمونیاک کی ملاقات میں دوطرفہ کاروباری روابط، اعلیٰ سطح تبادلوں اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔
6 اکتوبر، 2026