
پاکستان اور پولینڈ کا سکیورٹی، انٹیلی جنس اور قانونی ہجرت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور پولینڈ نے انسداد دہشت گردی، انٹیلی جنس شیئرنگ، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے رابطے اور قانونی ہجرت کے مواقع بڑھانے پر اتفاق کیا ہے، جبکہ باہمی قانونی معاونت سمیت مختلف مفاہمتی یادداشتوں کو جلد حتمی شکل دینے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔
7 اکتوبر، 2026