
ٹیکنالوجی
پاکستان پوسٹ کے 2,761 دفاتر کی آٹومیشن کا منصوبہ منظور، جدید کاری پر 6.29 ارب روپے سے زائد لاگت آئے گی
سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی نے پاکستان پوسٹ کے 2,761 دفاتر کی آٹومیشن کے لیے نظرثانی شدہ پی سی ون منظور کر لیا؛ منصوبے میں ملک بھر کے ڈاک خانوں کی جدید کاری اور پوسٹ مین کو الیکٹرک بائیکس فراہم کرنا شامل ہے۔
4 اکتوبر، 2026