
پاکستان پوسٹ کو سالانہ تقریباً 12 ارب روپے خسارہ، پنشن سمیت بوجھ 19 ارب تک پہنچنے کا امکان
وفاقی وزیر مواصلات علیم خان نے سینیٹ کو بتایا کہ پاکستان پوسٹ کا سالانہ خسارہ تقریباً 12 ارب روپے ہے اور پنشن اخراجات شامل کیے جائیں تو مجموعی مالی بوجھ 18 سے 19 ارب روپے تک پہنچ سکتا ہے۔
21 اکتوبر، 2026