
پاکستان میں غربت 2024-25 میں بڑھ کر 28.9 فیصد ہوگئی، احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ 2024-25 میں قومی غربت کا سرکاری تخمینہ 28.9 فیصد تک بڑھ گیا، جبکہ حکومت کثیر جہتی غربت کے پیمانے میں موسمیاتی خطرات اور نئے محرومی اشاریے شامل کرنے پر غور کر رہی ہے۔
29 اکتوبر، 2026