
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، کے ایس ای 100 انڈیکس 172 ہزار سے اوپر بند
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں وسیع پیمانے پر خریداری سے کے ایس ای 100 انڈیکس 3,994.62 پوائنٹس بڑھ کر 172,013.48 پر بند ہوا، جبکہ کاروباری حجم اور مالیت میں بھی نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
5 نومبر، 2026