
پاکستان کا عوامی قرض جون 2026 تک 86.7 ٹریلین روپے، حکومت نے مزید 6.86 ٹریلین قرض لینے کا منصوبہ پیش کر دیا
وزارت خزانہ کے سالانہ قرض منصوبے کے مطابق جون 2026 کے اختتام پر پاکستان کا مجموعی عوامی قرض 86.7 ٹریلین روپے تھا، جبکہ مالی سال 2027 کے بجٹ خسارے کی فنانسنگ کے لیے 6.86 ٹریلین روپے خالص اضافی قرض لینے کا منصوبہ ہے۔
30 ستمبر، 2026