
پاکستان
پاکستان میں تیسری سہ ماہی کے دوران تشدد سے منسلک اموات میں 83 فیصد اضافہ: سی آر ایس ایس
سی آر ایس ایس کی رپورٹ کے مطابق جولائی تا ستمبر 2026 میں دہشت گرد حملوں اور انسداد دہشت گردی کارروائیوں سے منسلک 385 واقعات میں 1,415 افراد ہلاک اور 558 زخمی ہوئے، جبکہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا سب سے زیادہ متاثر رہے۔
2 اکتوبر، 2026