
پاکستان ریلوے پہلی بار مالی گوشواروں کا IFRS معیار کے تحت آڈٹ کرائے گی
وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کے مطابق پاکستان ریلوے مالی شفافیت اور احتساب بہتر بنانے کے لیے مالی سال 2025-26 کے گوشواروں کا پہلی مرتبہ بین الاقوامی مالیاتی رپورٹنگ معیار IFRS کے تحت آزاد آڈٹ کرائے گی۔
4 نومبر، 2026