
پاکستان ریلوے نے بڑھتے حادثات کے بعد تین ماہ کی حفاظتی ایمرجنسی نافذ کر دی
پاکستان ریلوے نے محفوظ ٹرین آپریشن یقینی بنانے کے لیے 31 دسمبر تک محکمانہ ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے فیلڈ افسران کی چھٹیاں منسوخ کر دی ہیں اور انجینئرنگ و سیفٹی شعبوں سے روزانہ رپورٹس طلب کی ہیں۔
24 اکتوبر، 2026