
پٹرول قیمت کے نئے فارمولے پر ریفائنریز کا اعتراض، 49 روپے فی لیٹر اثر کا دعویٰ
پاکستانی ریفائنریز نے وفاقی کابینہ کے پٹرول قیمت کے نئے طریقۂ کار پر تحفظات ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مختلف مدات میں تقریباً 49 روپے فی لیٹر کا مالی اثر پڑ سکتا ہے اور بعض کمپنیوں کے مارجن منفی ہونے کا خدشہ ہے۔
1 نومبر، 2026