
پاکستان نے زیادہ لاگت کے باعث 49 کروڑ ڈالر کا کمرشل قرض مسترد کر دیا
وفاقی حکومت نے تقریباً 49 کروڑ ڈالر کی مجوزہ کمرشل فنانسنگ کو بلند شرح اور مہنگی شرائط کے باعث قبول نہ کرنے کا فیصلہ کیا، جو بیرونی قرض کے اخراجات محدود رکھنے کی کوشش کا حصہ ہے۔
25 اکتوبر، 2026