
حکومت کا ترسیلات زر کیلئے ڈیجیٹل ذرائع کے استعمال کو بڑھانے پر زور
حکومت اور مالیاتی حکام نے بیرون ملک پاکستانیوں کی ترسیلات زر کو رسمی اور ڈیجیٹل ذرائع سے پاکستان لانے کیلئے سہولت اور مراعات بڑھانے پر زور دیا ہے تاکہ قانونی چینلز کا استعمال مزید وسیع ہو۔
30 اکتوبر، 2026