
پاکستان اور سعودی عرب کا جامع اقتصادی تعاون فریم ورک شروع کرنے پر اتفاق
وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ریاض میں ملاقات کے دوران تجارت، سرمایہ کاری اور ترقیاتی تعاون کو وسعت دینے کے لیے جامع اقتصادی تعاون فریم ورک شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
28 اکتوبر، 2026