
مکہ دفاعی معاہدہ: پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کی اسٹریٹجک کمیٹی کا اجلاس ریاض میں
پاکستان کے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ آصف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر ریاض میں مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت اسٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شریک ہوں گے۔
5 اکتوبر، 2026