
پاکستان کی سمندری خوراک برآمدات پہلی سہ ماہی میں 125.4 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں
وفاقی وزیر بحری امور جنید انور چوہدری کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان کی مچھلی اور سمندری خوراک کی برآمدات 125.4 ملین ڈالر رہیں، جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے 71.9 ملین ڈالر سے نمایاں زیادہ ہیں۔
5 اکتوبر، 2026