
ایس ای سی پی نے ریگولیٹڈ اداروں کے لیے منظور شدہ آڈیٹرز کی اہلیت کا فریم ورک تبدیل کر دیا
سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے سرکلر 24 آف 2026 کے ذریعے اپنے زیر نگرانی مالیاتی اور دیگر اداروں کے آڈیٹرز کی منظوری اور اہلیت کے معیار میں تبدیلیاں کی ہیں۔
28 اکتوبر، 2026