
سینیٹ کمیٹی نے پاکستان جنرل کاسمیٹکس بل 2026 کی مزید قانونی جانچ کا فیصلہ کرلیا
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی نے جعلی کاسمیٹکس کی روک تھام، صارفین کے تحفظ اور ریگولیٹری اختیارات کے ممکنہ غلط استعمال سے متعلق ترامیم کا جائزہ لینے کے لیے وزارت قانون کو آئندہ اجلاس میں بلانے کا فیصلہ کیا۔
21 اکتوبر، 2026