
سینیٹ کمیٹی کی پیمرا کو فارمولا دودھ کے اشتہارات پر لازمی صحت انتباہ نافذ کرنے کی ہدایت
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت نے پیمرا کو ہدایت دی ہے کہ شیر خوار بچوں کے فارمولا دودھ کے اشتہارات میں واضح طور پر بتایا جائے کہ ماں کے دودھ کا کوئی متبادل نہیں۔
21 اکتوبر، 2026