
جھینگا فارمنگ کے فروغ کے لیے 120 روز میں قومی روڈ میپ تیار کرنے کی ہدایت
وزیراعظم کی قائم کردہ ذیلی کمیٹی نے جھینگا فارمنگ، ویلیو ایڈیشن اور برآمدات بڑھانے کے لیے 120 دن میں جامع روڈ میپ تیار کرنے اور سات تکنیکی ورکنگ گروپس قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
27 اکتوبر، 2026