
سیال پیرس 2026 میں 37 پاکستانی کمپنیاں شریک، باسمتی چاول سمیت غذائی مصنوعات کی نمائش
ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے تحت 37 پاکستانی کمپنیاں سیال پیرس 2026 میں چاول، پراسیسڈ فوڈ، پنک سالٹ اور مشروبات پیش کر رہی ہیں؛ شرکا میں 22 چاول برآمد کنندگان شامل ہیں۔
19 اکتوبر، 2026