
سنگاپور کے وزیر خارجہ 30 اکتوبر کو پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
سنگاپور کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ویوین بالاکرشنن نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی دعوت پر اسلام آباد آئیں گے، جہاں دوطرفہ تعلقات، علاقائی و عالمی امور اور آفات سے نمٹنے کے تعاون پر بات ہوگی۔
29 اکتوبر، 2026