
کاروبار
پاکستان میں چھوٹے کاروباروں کے واجب الادا قرضے 11 کھرب 37 ارب روپے تک پہنچ گئے
وزارت خزانہ کے مطابق مالی سال 2027 کی پہلی سہ ماہی میں چھوٹے اور درمیانے کاروباروں کے قرضوں میں 23 ارب روپے اضافہ ہوا؛ وزیر خزانہ نے قرضوں تک رسائی اور معلومات کے تبادلے کو بہتر بنانے کی ہدایت کی۔
8 اکتوبر، 2026