
وزیراعظم کا 2028 تک چھوٹے کاروباروں کے لیے قرضوں کا حجم 22 کھرب روپے کرنے کا ہدف
شہباز شریف نے سمیڈا کو چھوٹے اور درمیانے کاروباروں کی مالی معاونت بڑھانے، مقامی زبانوں میں فزیبلٹی رپورٹس تیار کرنے اور قرضوں سے متعلق آگاہی پھیلانے کی ہدایت کی ہے۔
13 اکتوبر، 2026