
کاروبار
پاکستان میں 2025 کے دوران شمسی بجلی کی پیداوار پہلی بار جوہری توانائی سے آگے نکل گئی
ورلڈ نیوکلیئر انڈسٹری اسٹیٹس رپورٹ 2026 کے مطابق پاکستان میں 2025 کے دوران شمسی بجلی کی پیداوار 36.3 ٹیراواٹ آور تک پہنچی، جو ریکارڈ 22.5 ٹیراواٹ آور جوہری پیداوار سے زیادہ رہی۔
5 اکتوبر، 2026