
پاکستان
پاکستان اور جنوبی کوریا کا عدالتی آٹومیشن اور ادارہ جاتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اور جنوبی کوریا کے سفیر ہان سنگ ہو کی ملاقات میں عدالتی آٹومیشن، ٹیکنالوجی پر مبنی عدالت انتظامیہ اور دونوں ملکوں کی اعلیٰ عدلیہ کے ادارہ جاتی روابط بڑھانے پر گفتگو ہوئی۔
29 ستمبر، 2026