
سپارکو: پاکستان میں غیر منجمد برفانی جھیلوں کی تعداد 40 سے بڑھ کر 105 ہوگئی
سپارکو کی سیٹلائٹ نگرانی کے مطابق دو ماہ سے بھی کم عرصے میں غیر منجمد برفانی جھیلوں کی تعداد 40 سے بڑھ کر 105 ہوگئی، جبکہ بعض جھیلوں کے پھیلاؤ نے سابقہ زیادہ سے زیادہ حدود بھی عبور کیں اور متعلقہ اداروں کو گلوف خطرات کے پیش نظر تیاری بڑھانے کا کہا گیا۔
29 ستمبر، 2026