
حکومت نے ٹی بلز کی نیلامی سے 1.913 کھرب روپے حاصل کر لیے، شرح منافع میں اضافہ
ٹریژری بلز کی تازہ نیلامی میں بینکوں نے تقریباً 4.87 کھرب روپے کی بولیاں دیں جبکہ حکومت نے 1.913 کھرب روپے قبول کیے، جو 1.65 کھرب روپے کے ہدف سے زیادہ ہیں؛ کٹ آف ییلڈز میں 61 بیسس پوائنٹس تک اضافہ ہوا۔
29 اکتوبر، 2026