
ٹیکسٹائل برآمدکنندگان نے اکتوبر تا دسمبر برآمدات میں بڑی کمی کا خدشہ ظاہر کردیا
پاکستان ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلیٰ خرم مختار کے مطابق مغربی منڈیوں میں کمزور طلب، مال برداری اور پیداواری اخراجات میں اضافے سے برآمدی شعبہ دباؤ میں ہے؛ صنعت نے حکومتی معاونت اور ریفنڈز کی ادائیگی کا مطالبہ کیا ہے۔
12 اکتوبر، 2026