
پاکستان
پاک بحریہ کی ترکیہ میں کثیرالقومی بحری مشق ’ماوی بالینا 2026‘ میں شرکت
پاکستان نیوی کے جہاز اور اہلکار ترکیہ کی میزبانی میں ہونے والی ماوی بالینا 2026 مشق میں شریک ہوئے، جس میں آبدوز شکن جنگ، بحری نگرانی اور مختلف بحری افواج کے درمیان آپریشنل ہم آہنگی پر توجہ دی گئی۔
28 اکتوبر، 2026