
پاکستان اور ترکیہ کا دوطرفہ تجارت 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کے ہدف پر پیش رفت تیز کرنے پر زور
پاکستان اور ترکیہ نے اقتصادی روابط کو مزید وسعت دینے اور دوطرفہ تجارت کو پانچ ارب ڈالر تک لے جانے کے طے شدہ ہدف کی جانب عملی پیش رفت تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
23 اکتوبر، 2026