
پاکستان اور ترکیہ نے دوطرفہ تجارت پانچ ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا
پاکستان اور ترکیہ کے حکام نے تجارت اور سرمایہ کاری کے روابط بڑھانے، نجی شعبے کی شراکت مضبوط کرنے اور دوطرفہ تجارتی حجم کو پانچ ارب ڈالر کے ہدف تک لے جانے کے لیے عملی تعاون تیز کرنے پر اتفاق کیا۔
26 اکتوبر، 2026